74

18 سال سے زاٸد افراد پر کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر اندرون ملک فضاٸی سفر پر پابندی ہو گی. اندرون ملک جہاز میں سفر کےلیے ویکسین لگوانا لازمی.

18 سال سے زاٸد افراد پر کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر اندرون ملک فضاٸی سفر پر پابندی ہو گی.

اندرون ملک جہاز میں سفر کےلیے ویکسین لگوانا لازمی.

31جولائی تک ہر شہری ویکسین لازمی لگوائے.

ویکسین سرٹفکیٹ کے بغیر جہاز میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی.
این سی او سی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں