اربوں روپے ٹیکس لینے والا پی ٹی وی وزیر اعظم شہباز شریف کی تہران پہنچنے کی براہ راست کوریج نشر نہ کرسکا پاکستان کے تمام نجی چینلوں نے شہباز شریف کے ایران پہنچنے کو لائیو کور کیا پی ٹی وی نے کوریج میں تاخیر کی

پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی افسوس ناک کارکردگی وزیر اعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے کی خبر پاکستان کے تمام چینلز پر سوائے پی ٹی وی کے لائیو چلائی گئی لیکن پاکستان کے عوام سے اربوں روپے بجلی کے بلوں میں وصول کرنے والا پی ٹی وی لا علم تھا بعد میں وزیر داخلہ کے چینل 24 نیوز سے لائیو کیا گیا
پی ٹی وی بجلی کے بلوں پر اربوں روپے وصول کرتا ہے لیکن اس کی کارکردگی آئے روز خراب ہورہی ہے
پی ٹی وی کے معاملات کی خرابی کو دور کرنے کی عطا اللہ تارڑ نے اب تک کوئی کوشش نہیں کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں