مغویوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک/انسانیت شرما گئی پولیس کی سست روی کے باعث مغوی ہر روز ایک نئے عذاب میں مبتلا عید کے روز اغوا ہونے والے کندھ کوٹ کے تین رہائشی نوجوانوں کی ساتھ ڈاکووں کا افسوسناک رویہ

کندھ کوٹ /مغویوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک/انسانیت شرما گئی پولیس کی سست روی کے باعث مغوی ہر روز ایک نئے عذاب میں مبتلا عید کے روز اغوا ہونے والے کندھ کوٹ کے تین رہائشی نوجوانوں کی ساتھ ڈاکووں کا انسانیت سوز سلوک
لمغوی نوجوانوں کو جانوروں کی طرح زنجیروں میں باندھ کر گرم پانی سے نہلایا جارہا ہے ڈاکووں کی جانب سے ایک کے بعد ایک وائرل ویڈیوز پولیس اور ریاستی رٹ کو کھلے عام چیلنج کرنے کے مترادف ہے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان لیاقت شیخ کی والدہ دو ہفتے قبل بیٹے کی جدائی میں دل کے عارضے میں مبتلا ہوچکی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں