اطلاعات ملی ہیں کہ پشاور میں تھانہ سربند کے حدود میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد موبائل فون سے محروم ہو گئے، موٹر سائیکل سوار نے گاڑی میں سوار ڈپٹی کمشنر سے موبائل چھین لیا۔۔۔!!!
پشاور کے علاقہ پشتخرہ میں ڈپٹی کمشنر اسلام اباد سے موبائل فون چھین لیا گیا،موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی میں سوار ڈپٹی کمشنر سے جھپٹا مار کر موبائل چھینا،تھانہ سربند میں مقدمہ درج، قریبی عمارتوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی، پولیس