جہلم ویلی :چکوٹھی کے قریب میرا بکوٹ جانے والی چیئر لفٹ(ڈولی) سے طالب علم دریائے جہلم میں گر گیادریائے جہلم کا تیز پانی طالب علم کو بہا کر لے گیاطالب علم نے خود دریا میں چھلانگ لگائی چیئر لفٹ مالک کا موقف ورثاء نے نعش کی تلاش شروع کردی طالب علم کی شناخت سحبان الیاس کے نام سے ہوئی ہےسحبان الیاس سیکنڈ ائیر کا طالب علم چناری کالج میں زیر تعیلم تھا
سحبان الیاس کالج سے واپس گھر آرہا تھا
پولیس نے تحقیقات کے لیے چیئر لفٹ کے مالک کو حراست میں لے لیا
