Embed HTML not available.

اسلام آباد سے جواں سال افغان لڑکی اغوا پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کیا،CCTV فوٹیج کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہو سکے۔

اسلام آباد سے جواں سال افغان لڑکی اغوا پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کیا،CCTV فوٹیج کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہو سکے۔

تھانہ کورال کی حدود سے جواں سال افغان لڑکی اغوا

پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کیا،

سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہو سکے۔

پولیس روایتی طریقے سے کیس کو چلا رہی ہے ، لواحقین

دونوں ملزمان کی ویڈیو موبائل نمبرز بھی پولیس کو دئیے مگر لڑکی بازیاب نہیں ہوئی ، لواحقین

ملزمان کی تلاش جاری ہے ،سب انسپکٹر شبیر

ملزمان جس گھر میں رہائش پذیر تھے وہ خالی کرکے بھاگ گئے ہیں ،تفتیشی افسر

جلد ملزمان کو گرفتارکرلیں گے ،تفتیش جاری ہے ،تفتیشی افسرشبیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں