تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف

*تحریک

انصاف کے گزشتہ دور میں محکمہ اوقاف میں کروڑوں روپے کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا*

مساجد اور مدارس کو دیئے جانے والے فنڈ میں وسیع پیمانے پر خرد برد کا انکشاف

محکمہ انٹی کرپشن نے محکمہ اوقاف کے پرائیوئٹ سیکرٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

پرائیویٹ سیکرٹری سمیت گروپ کے دیگر افراد کے خلاف اعلی سطح پر تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا

انٹی کرپشن نے باقاعدہ طور پر محکمہ اوقاف سے مساجد اور مدارس کو جاری ہونے والی فنڈ کی مکمل تفصیلات مانگ لی ہے

ذرائع کے مطابق انٹی کرپشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس کے ذریعے محکمہ اوقاف کو فراہم کردہ دستاویزات کے مطابق کروڑوں روپے تقسیم کئے گئے ہیں جس میں بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں