67

دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر 3 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے

*دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر 3 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے*

تفصیلات کے مطابق اٹک شہر کے رہائشی دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر پکنک منا رہے تھے کہ نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی لاشوں کی تلاش کے لئے ریسکیو سرچ آپریشن شروع کر دیا

ڈوبنے والوں میں دارالسلام کالونی کا رہائشی 10 سالہ وہاب ولدآزاد، 15 سالہ عثمان ولد شہزاد اور 26 سالہ نجیب اللہ نیازی ولد عطا اللہ نیازی شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں