دس روز قبل حیدرآباد سے اغوا ہونے والی انشورنس کمپنی کی ملازمہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا سول ہسپتال سے لڑکی مل گئی

حیدر آباد؛انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے والی عائشہ کی گمشدگی کا ڈراپ سین لڑکی سول اسپتال سے مل گئی پولیس نے تحویل میں لے لیا پولیس نے ساتھ آئے ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کرلیا لڑکی کو اغوا نہیں کیا گیا خود اپنی مرضی سے گئی،پولیس کا ابتدائی موقف عائشہ کو انشورنس کمپنی سے ملازمت سے واپسی پر اغوا کیا گیا تھا،والد کا موقف ؛ُلڑکی کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ اے سیکشن میں درج ہے
عائشہ خالد نے گمشدگی والے روز آخری کال کرکے بتایا تھا کہ گھر آرہی ہوں ،والدہ
اس کال کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہوا تو گمشدگی کی رپورٹ کی تھی
عائشہ آج سے دس روز قبل پُر اسرار طور پر غائب ہوئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں