ٹھل حمزہ۔ شادی کا جھانسہ۔ایک اور حواہ کی بیٹی درندگی کا شکار۔درندہ صفت انسان نے طالبہ کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی
نویں جماعت کی16سالہ طالبہ اقرا سے اوباش کی مبینہ جنسی زیادتی متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں ملزم فہیم اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج جنسی زیادتی کرنے والا ملزم فہیم اکرم گرفتار ,ملزم کا ساتھی زاہد فرار پولیس نے مقدمہ درج کرکے فرار ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارنے شروع کردیے واقعہ تھانہ ترنڈہ محمدپناہ کی حدود موضع غازی پور میں پیش آیا