راولپنڈی میَں ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشتگرد یونس ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا

‏بریکنگ
ڈولفن فورس حملے اور اہلکار کو شہید اور ایک کو زخمی کر کے فرارہونے والےدہشت گردوں کا ٹانک میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کا
تبادلہ سی ٹی ڈی راولپنڈی کو مطلوب کالعدم تنظیم کارکن عمران عرف یونس ہلاک ملزم راولپنڈی میں ڈولفن اہلکار کوشہید کرنے کے بعدساتھی سمیت فرارہوگی تھا 2 دہشت گرد سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلےمیں پہلےہی مارے جا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں