اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں

اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں

نائیلہ جعفری کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائیگی

نائیلہ جعفری کی تدفین کالاپل پر آرمی قبرستان میں ہوگی،بھائی عاطف جعفری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں