لاہور میں دوران ڈکیتی مزاحمت فاروق نے حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونے والے شخص قتل، کردیا بیٹا ریال لے کر آرہا تھا ۔ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر گولی ماردی والد باہر نکلے تو ڈاکووں نے ان پر بھی گولی چلادی

لاہور:نجف کالونی اقبال ٹاؤن میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بیٹا زخمی

بیٹا شعیب والد کے لیے مال روڈ منی چینجر سے ریال لے کر آرہا تھا ۔ پولیس ذرائع

بیٹا شعیب گھر کی دہلیز پر پہنچا تو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے لوٹنے کی کوشش کی

مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے شعیب کی ٹانگ میں گولی ماردی ۔

گولی کی آواز سن کر والد باہر نکلے تو ڈاکووں نے ان پر بھی گولی چلادی

مقتول فاروق نے آج حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونا تھا ۔ پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں