کراچی:ایم اے جناح روڈ پر میڈیکل اسٹور میں چوری کی واردات گزشتہ روز نامعلوم چور بلوچستان سے علاج کے لئے آئی خاتون کا پرس چوری کرکے فرار واقعہ کے خلاف درخواست آرام باغ تھانے میں درج کرادی گئی،متاثرہ خاتون کے مطابق میں میڈیکل اسٹور پر دوائی لینے کے لئے آئی،نامعلوم چور میرا پرس لیکر غائب ہوگیاپرس میں 40ہزار روپے،موبائل فون،اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر سامان تھامیڈیکل اسٹور کی اندر سی سی ٹی وی ویڈیو صحافی آن لائن نیوز نے حاصل کرلی،،،متاثرہ خاتون دوائی لینے کے لئے میڈیکل اسٹور میں کھڑی ہےمتاثرہ خاتون کی درخواست ملی ہے،واقعہ پر کام کررہے ہیں،پولیس