98

قطر میں ملا برادر کی قیادت میں ‎طالبان اور ڈاکٹر عبداللہ کی قیادت میں افغان حکومت کے ایک اعلی سطحی وفود کے درمیان مذاکرات شروع

‏قطر میں ‎طالبان اور افغان حکومت کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی ملاقات کامقصد مزاکرات میںمشکلات دورکرنا،مستقبل کے نظام اورجنگ بندی پرغورکرنا ہے۔طالبان باقی قیدیوں کی رہائی اور اپنے رہنماوں کے نام پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کرسکتے ہیں

گزشتہ روز قطر میں طالبان کے ساتھ ملاقات کے لئے ملاقات کے لئے افغان رہنماوں کا وفد دوحہ پہنچ گیا ہے۔ ⁦‪ افغان قیادت میں وفد طالبان سے ملاقات میں بین الافغانی مزاکرات میں رکاوٹوں پر دور کرنے پر بات ہوگی۔ بین الافغانی مزاکرات 12 ستمبر کو شروع ہوئے تھے لیکن کوئی خاص پیش رفت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں