سپر مارکیٹ کی حدود لیاقت اباد نمبر دو رحمانیہ مسجد کے عقب میں واقع کال سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ
نوجوان متوفی کی شناخت عبداللہ ولد محمود علی کے نام سے ہوئی جو کہ جھنڈا چوک کا رہائشی ہے
متوفی کال سینٹر میں پارٹ ٹائم جاب کرتا تھا اور اج میٹرک کا پیپر دے کر گھر واپس ایا بعد ازاں شام میں اپنی پارٹ ٹائم جاب پر ایا تھا
کال سینٹر میں ہی کام کرنے والی ایک لڑکی ثناء نے متوفی کو فلور پہ پڑا دیکھ کر سپروائزر کو بتایا
متوفی عبداللہ کے دائیں گال سے گولی داخل ہو کر بائیں گال کے جبڑوں میں لگی
سپر مارکیٹ پولیس موقع پر موجود ہے شواہد اکٹے کیے جا رہے ہیں پولیس کو موقع سے 1 پسٹل بھی ملی ہے
*