وفاقی وزیر اطلاعات نشریات عطاءاللہ تارڑ کا ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈ نیوزڈائریکٹرز (AEMEND ) کے انتخابات میں نومنتخب عہدیداران کو مبارک کا پیغام
نومنتخب صدر اظہر عباس ، سینئرنائب صدر ایازخان ، نائب صدرمحمدعثمان ، سیکرٹری جنرل طارق محمود ، جوائنٹ سیکرٹری میاں طاہر، جوائنٹ سیکرٹری ریحان خان اور فنانس سیکرٹری شہاب محمود کو مبارکباد
ایڈیٹرزاینڈنیوزڈائریکٹرزکا شعبہ براڈکاسٹ جرنلزم کا اہم اور حساس شعبہ ہے جس کی اہمیت روزروشن کی طرح عیاں ہے ۔وفاقی وزیر اطلاعات نشریات
امید ہے کہ نمائندہ نومنتخب عہدیداران فیک نیوز کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں گے وفاقی وزیراطلاعات نشریات عطاءاللہ تارڑ