وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف اربوں روپے کی مراعات دینے کا فیصلہ بجلی چوری روکنے میں ناکام کمپنیوں کے افسران اور عملے کو کروڑوں روپے دئیے جائیں گے

وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف انوکھا فیصلہ

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے اربوں روپے کی مراعات دینے کا فیصلہ

بجلی چوری روکنے میں ناکام کمپنیوں کے افسران اور عملے کو کروڑوں روپے دئیے جائیں گے

2 سے 3 سال کے نجی ڈیفالٹر سے وصولی پر 5 فیصد انعام ملے گا

3 سال سے زائد کے نجی ڈیفالٹر سے وصولی پر 7 فیصد انعام ملے گا

2 سے 3 سال کے نجی منقطع نادہندہ سے وصولی پر بھی 5 فیصد انعام ملے گا

3 سال سے زائد کے نجی منقطع نادہندہ سے وصولی پر 7 فیصد انعام ملے گا

بجلی چوری کا سراغ لگانے والوں کو وصولی کا 10 فیصد انعام ملے گا

متعلقہ تقسیم کار کمپنیوں کے ڈپٹی کمشنر کے ذریعے رقم بذریعہ چیک تقسیم کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں