شیخوپورہ ۔تھانہ شرقپور کی حدود نازر لبانہ موٹروے پر چلتی کار میں فائرنگ سے ذمیندار نیامت علی جانبحق ایڈوکیٹ کی فائرنگ سے مقتول کی بیٹی ساجدہ بی بی اور نواسی سحر بی بی شدید زخمی
شیخوپورہ ایڈوکیٹ محمد اکرم شرق پور کا رہائشی ہے جس کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس حکام
مقتول نیامت علی کی عمر کا اندازہ 60 تا 62 برس کے درمیان لگایا گیا ہے جائیداد کے کاغذات مانگنے پر ایڈوکیٹ نے تینوں افراد پر فائرنگ کی مقتول نیامت علی کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شرقپور شریف پہنچا دی گئی ہے ایڈوکیٹ محمد اکرم نے مقتول اور اس کے خاندان سے بیرون ملک جانے کا ویزہ دلوانےکے بہانے بھی بھاری رقم لی ہوئی تھی ایڈوکیٹ محمد اکرم تینوں افراد کو ویزا دلوانے کے بہانے تین روز قبل اسلام اباد لے کر گیاتھااسلام اباد سے واپسی پر شرق پور کے نزدیک چلتی کار میں ان کے درمیان جھگڑا ہو گیا پولیس
جھگڑے پر مشتعل ہو کر ایڈوکیٹ نے ذمیندار اس کی بیٹی اورجواں سال نواسی پر فائرنگ کر دی پولیس حکام ماں بیٹی کو تشویش ناک حالت کی بنا پر میو ہسپتال لاہور پہنچا دیا گیا ہے پولیسزخمی خاتون کی شناخت ساجدہ بی بی اور اس کی بیٹی کی شناخت سحر بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے پولیس