وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کےواقعہ کا نوٹس وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کےواقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

صحافی اشفاق احمد کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے- مریم نواز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں