میو ہسپتال کے احاطے میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو رکنی متحرک ڈکیت سنیچر گینگ گرفتار

میو ہسپتال کے احاطے میں وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار

گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو رکنی متحرک ڈکیت سنیچر گینگ گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے 1 موٹر سائیکل 6 موبائل نقد رقم اور تیز دھار چھرا برآمد

ملزمان مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کا پیچھا کرتے اور چھرا دیکھا کر وارداتیں کرتے

ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر بھی شہریوں سے لوٹ مار کرتے اور رفو چکر ہو جاتے

گرفتار ملزمان میں سرغنہ رضوان عرف جانی اور رفیق عرف فیکا شامل مقدمات درج

ایس پی سٹی قاضی علی رضا کی انچارج چوکی میو ہسپتال اور ٹیم کو متحرک چوروں کی گرفتاری پر شاباش،ترجمان پولیس

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں، ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں