نواب ٹاؤن میں سائبر کرائم (پیکا ایکٹ) کے تحت درج ایف آئی آر کا معاملہ
ایف آئی آر کے متن کے مطابق پیکا ایکٹ کی دفعات درست نہ لگائی گئیں ہیں
پیکا ایکٹ سائبر کرائم کی دفعات حذف، تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت انویسٹی گیشن کی کارروائی یکسوئی کی جائے گی
ملزمان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،