پشاور پولیس اور NET کی اہم کارروائی حجرے میں قائم منشیات آئس فیکٹری سیل8 ملزم گرفتار 20 کلو آئس 5 کلو ہیروئن اور 3 کلو چرس برآمد

پشاور۔ پشاور پولیس اور NET کی اہم کارروائی
گلبہار کے ایک حجرے میں قائم آئس فیکٹری سیل
کارروائی کے دوران مرکزی ڈیلر سمیت آئس تیار کرنے والے آٹھ ملزمان گرفتار

گرفتار افراد کا تعلق پشاور کے مختلف علاقوں سے ہے

کارروائی کے دوران 20 کلو گرام آئس، 5 کلو گرام ہیروئن اور تین کلو گرام چرس برآمد
حالیہ کارروائی بڑی کامیابی ہے
گرفتار ڈیلرز سے جامع تفتیش کا آغاز
پشاور اور پنجاب میں سرگرم دیگر آئس ڈیلرز کی نشاندھی ممکن ہو سکے گی
پولیس نے باقاعدہ ٹیسٹ پرچیز کے بعد گینگ کو بے نقاب کیا
ملزمان سے جامع تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں