مظفرگڑھ میں قتل ہونے والے سچ نیوز کے صحافی مہر اشفاق سیال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مقتول صحافی کی انکے آبائی گاوں بستی بھیمہ میں تدفین کی گئی

مظفرگڑھ میں قتل ہونے والے سچ نیوز کے صحافی مہر اشفاق سیال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مقتول صحافی کی انکے آبائی گاوں بستی بھیمہ میں تدفین کی گئی۔مقتول صحافی کو آج نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا۔نماز جنازہ میں مقامی سیاسی،صحافتی و شخصیات کے علاوہ انتظامیہ نے بھی شرکت کی

محمد اجمل ڈسٹرکٹ رپورٹر سچ نیوز مظفرگڑھ 03009550013

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں