پشاور موبائل سنچنگ کا واقع تھانہ گلبہار کی حدود
انم صنم چوک میں فارمیسی کے سامنے سے موبائل چھین کر سنیچر فرارموبائل سنچنگ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنچر بائیک پر سوار تھےسینیچر نے چلتے چلتے شہری کے ہاتھ سے موبائل چھین لیا شہری نے پکڑنے کی کوشش کی مگر ملزم فرار ہونے میں کامیاب رہے واقعہ سے متعلق مسمی محمد حمزہ عمران کی مدعیت میں تھانہ گلبہار میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ اور لوکل فورس کی مدد سے شناخت کا عمل جاری ہے انشاء اللہ جلد ہی ملوث عناصر کا سراغ لگا کر قانون کے گرفت میں ہونگےڈی ایس پی گلبہار سرکل مختیار علی