چونیاں: دریا میں ڈوبنے والی فیملی میں 3 لڑکیوں کی نعشیں کو تلاش کرلیا گیا۔33 سالہ رخسانہ 23 سالہ نبیلہ اور 12 سالہ روہان کی ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو آپریشن کے دوران تلاش کر لیا گیا۔
دریا میں ڈوبنے والی فیملی میں 3 کی ڈیڈباڈیز کو تلاش کرلیا گیا۔
33 سالہ رخسانہ 23 سالہ نبیلہ اور 12 سالہ روہان کی ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو آپریشن کے دوران ڈھونڈ لیا گیا۔ ریسکیو کیجانب سے 2 سالہ رباب کی تلاش کے لئے سرچ ریسکیو آپریشن جاری۔