نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آج بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات ،

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آج بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات ،

ملاقات میں دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام موجود،

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا 26 مارچ 2024 کو شانگلہ حملے پر تعزیت کا اظہار ،

مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی یقین دہانی اورجاں بحق ہونے والے چینی کارکنوں کی خدمات کو سراہا،

دونوں رہنمائوں کا پاک چین اقتصادی راہداری ، سی پیک کا دوسرا مرہلا، تجارت، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال،

خنجراب بارڈر کراسنگ کے ذریعے رابطے اور ویزا کے آسان نظام پر بھی تبادلہ خیال ،

دونوں کا تعاون کے تمام شعبوں میں پاک چین تعلقات کی بڑھتی ہوئی رفتار کو برقرار رکھنے اور پاک چین دوستی کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق ،

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈار نے توانائی اور انفراسٹرکچر میں سی پیک کی طرف سے پیش رفت کا جائزہ لیا،

صنعت، زراعت اور معدنی ترقی کے شعبوں میں دوسرا مرہلےکے تحت مثبت منافع پر اعتماد کا اظہار،

نائب وزیر اعظم ڈنگ کا معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت تعاون کے تمام شعبوں میں پاکستان کے لیے چین کی مکمل حمایت کا اظہار، اور

باہمی خوشحالی اور ترقی کے لیے سی پیک منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کی اہمیت کا اعادہ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں