راولپنڈی
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے داخلی گیٹ پر شخص سے پسٹل برآمد
ملزم سے پسٹل کی 5گولیاں بھی برآمد ہوئیں
گیٹ پر تعینات سیکیورٹی نے شعیب احمد نامی شخص کو حراست میں لے لیا
زیر حراست شخص کا تعلق محلہ نور شاہ بخاری پنڈی گھیب اٹک سے ہے
زیر حراست شخص کو تھانہ ائیر پورٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا
پولیس کی جانب مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا