کراچی سے لاہور انے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ
رائیونڈ کے علاقے جیا بگا کے پاس پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئی ٹریکٹر ٹرالی مکمل طور پر تباہ انجن کوئی بھی جزوی طور پر نقصان ہوا
کراچی سے لاہور انے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ
رائیونڈ کے علاقے جیا بگا کے پاس پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئی
ٹریکٹر ٹرالی مکمل طور پر تباہ انجن کوئی بھی جزوی طور پر نقصان ہوا
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ریلوے حکام اپ لائن صاف کرنے میں مصروف