اعلان فوتیدگی ۔
صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ۔ طویل عرصہ تک نڈر بیباک ۔صحافت کرنے والے زعیم خان المعروف منوں خان سی ایم ایچ راولپنڈی میں انتقال کر گئے مرحوم اٹک شہر کے 65سال تک سب سے بڑے سیاسی گروپ کے سربراہ ۔ مجاہد ختم نبوت ۔ بانی ڈسٹرکٹ مرکزی سیرتِ کمیٹی رجسٹرڈ اٹک خان محمد افضل خان پہلوان مرحوم کے بھانجے تھے ۔ نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحوم کی رہائشگاہ منصب چوک مسلم کمرشل بینک ۔ یوبی ایل کے قریب برق روڑ جی بلاک میں ہے۔
تدفین کے بعد دعا ڈیرہ خان محمد افضل خان پہلوان مرحوم فوراہ چوک میں ہوگی۔