338 شیئر کریں سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیلانی نے 80 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی admin جنوری 29, 2021January 29, 2021 0 تبصرے کوہاٹ سے تعکق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیکانئ نے 80 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی وہ گکوکاہ مسرت نذیر کے نہنوئی تھے پیپلزپارٹی کی حکومت کے دور میں وزیر قانون رہے