گوجرانوالہ:لیبیا کشتی حادثہ کیس
گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت نے مرکزی ملزم محمد ممتاز کو 3 مقدمات میں سزا سنا دی
گوجرانوالہ:ملزم کو مجموعی طور پر 60 سال قید کی سزا جبکہ 42 لاکھ روپے جرمانہ دینے کا حکم سنایا گیا
گوجرانوالہ:ملزم کو سزا خصوصی عدالت کے جج محمد نعیم شیخ نے سنائی
گوجرانوالہ:ملزم کو امیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت سزائیں سنائی گئیں
گوجرانوالہ:ملزم کے خلاف تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ کے 3 مختلف مقدمات درج تھے
گوجرانوالہ:ملزم پر الزام تھا کہ اس نے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 نوجوانوں سے 1 کروڑ 10 لاکھ روپے لیے تھے
گوجرانوالہ:ملزم نے چاروں نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے اٹلی بجھوانا تھا
گوجرانوالہ:چاروں نوجوان محمد منیب،اللہ دتہ،فرہاد علی اور محمد توحید کشتی حادثہ میں جاں بحق ہوئے تھے
گوجرانوالہ:لیبیا کشتی حادثہ 14 جون 2023 کو پیش آیا
گوجرانوالہ:کشتی حادثے میں ڈوبنے والے افراد میں 50 سے زائد نوجوانوں کا تعلق گوجرانوالہ ڈویژن سے تھا