*بریکنگ نیوز*
MQM کے ندیم نصرت امریکہ مi
انکی گاڑی کا پیچھا کر کے ان پر فائرنگ کی گئی
امریکہ میں مقیم ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ندیم نصرت پر قاتلانہ حملہ
وائس آف کراچی کے رہنماء واسع جلیل نے واقعہ کی تصدیق کردی
امریکی شہر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی، واسع جلیل
ندیم نصرت کی گاڑی پر پیچھا کرنے والی گاڑی میں سوار افراد نے 5 فائر کیئے گئے، واسع جلیل
ندیم نصرت ہیوسٹن میں وائس آف کراچی کے تحت ہونے والی تقریب میں شرکت کے بعد گھر جا رہے تھے، واسع جلیل
*امریکا: سابق رہنما ایم کیوایم ندیم نصرت کی کار پرفائرنگ …..!!!*
امریکا میں مقیم متحدہ قومی مومنٹ کے سابق رہنما ندیم نصرت کی کار پر فائرنگ کی گئی ہے۔
ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے کہا کہ ندیم نصرت کی گاڑی پر ہیوسٹن میں دوپہر کے وقت فائرنگ کی کئی جس میں تاہم وہ محفوظ رہے –
ک¹ اس سے قبل گزشتہ برس میری لینڈ کے متحدہ کے انچارج قیصر علی نے بھی قتل کی دھمکی دی تھی اور وہ گرفتار بھی کیا گیا تھا
ہیوسٹن میں دوستوں کو ایسے کسی واقعہ کا علم نہی – کچھ ساتھی خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ شاہد کل کے فلاپ پروگرام کے باعث صرف توجہ حاصل کرنے کا کوئ ڈرامہ ہو