راولپنڈی نجی ہاوسنگ سکیم (بحریہ ٹاون )میں مہنگی روٹی فروخت کرنے والے تندور مالکان پر جرمانہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا بحریہ ٹائون میں ہوٹلز اور تندوروں پر چھاپہ

راولپنڈی

مہنگی روٹی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی

نجی ہاوسنگ سکیم (بحریہ ٹاون )میں مہنگی روٹی فروخت کرنے والے تندور مالکان پر جرمانہ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا نجی ہاوسنگ سکیم میں ہوٹلز اور تندوروں پر چھاپہ

مہنگی روٹی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر متعدد ہوٹلز اور تندوروں کو بھاری جرمانے

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وقار حسن چیمہ کے حکم پر ارزاں فروشوں کے خلاف کاروائیاں روزآنہ کہ بنیاد پر جاری ہیں

مہنگی روٹی فروخت کرنے والوں کے بارے میں شکایات پر نجی ہاوسنگ اسکیم میں کاروائی کی ہے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منصور احمدمرزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں