وفاقی وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا اعلامیہ جاری مشن کی قیادت نیتھن پورٹر کررہے تھے، نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز تھا،

وفاقی وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

وزیر خزانہ سے آئی ایم ایف مشن کے وفد نے وزارت خزانہ میں ملاقات کی، اعلامیہ

آئی ایم ایف مشن کی قیادت مشن چیف نیتھن پورٹر کررہے تھے،اعلامیہ

ملاقات کا مقصد آئی ایم ایف کے ساتھ تاکہ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز تھا، اعلامیہ

گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین، ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران شریک ہوئے، اعلامیہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف ٹیم کا خیرمقدم کیا، وزارت خزانہ

وزیر خزانہ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی کامیاب تکمیل پر شکریہ ادا کیا، اعلامیہ

وزیر خزانہ نے مشن کو میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری سے آگاہ کیا، اعلامیہ

وزیر خزانہ نے اصلاحاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا، اعلامیہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کا اجلاس

اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ریاستی ملکیتی انٹرپرائزز پالیسی 2023 پر عمل درآمد کا جائزہ لینا تھا،اعلامیہ

وفاقی وزیر خزانہ کی متعلقہ وزارتوں/ڈویژنوں کو 20 مئی تک اپنے متعلقہ ایس اوایز کی درجہ بندی کے لیے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت

اقدام کا مقصد سرکاری شعبہ میں کسی بھی تجارتی کام کو برقرار رکھنے کے جواز کا جائزہ لینا ہے،اعلامیہ

مقصد سرکاری شعبہ میں صرف ضروری کاموں کو برقرار رکھا جائے اور باقی کام نجی شعبے کے حوالے کیا جائے،اعلامیہ

فنانس ڈویژن کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ نے مالی سال 2023 کے لیے وفاقی ایس او ایز کی سالانہ مالیاتی رپورٹ کی تالیف پر جاری کام پیش کیا،اعلامیہ

کمیٹی کو رپورٹنگ کی مدت کے دوران ایس او ایزکی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی،اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں