صدر آصف علی زرداری سے وزیر امور کشمیر امیر مقام، سپیکر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر، سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین اور سابق صدر سردار یعقوب خان نے ملاقات کی آزاد جموں کشمیر کے حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، آزاد جموں و کشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین اور آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب خان نے ملاقات کی۔ .
ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں آزاد جموں کشمیر کے حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئرامیرمقام نے صدر مملکت کو آزاد جموں کشمیر کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں