لورالائی محکمہ جنگلات کی مجرمانہ غفلت کے باعث میختر کے علاقے سپین غر میں او جی ڈی سی کے ملازم زیتون کی جنگلات کی غیر قانونی کٹائی جاری ہے

لورالائی محکمہ جنگلات کی مجرمانہ غفلت کے باعث میختر کے علاقے سپین غر میں زیتون کی جنگلات کی کٹائی جاری ہے

لورالائی کے تحصیل میختر میں محکمہ جنگلات کے جانب سے لگائے گئے زیتون کے جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے تفصیلات کے مطابق
میختر میں او جی ڈی سی ایل کمپنی کی جانب سے زیتون کے جنگلات میں راستہ بنانے کی وجہ سے سپین غر کے قیمتی زیتون تباہ ہورہے ہیں علاقہ مکینوں کا کہنا ہے او جی ڈی سی ایل کمپنی کے جانب سے زیتون کے جنگلات میں راستے نکالنے سے زیتون کی کٹائی کرنے والوں کیلئے آسانی پیدا ہوئی لوگ رات کی تاریکی میں جنگلات کی کٹائی کرتے ہیں نے محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں