لیہ:دھرتی ماں کا ایک اور بیٹا مٹی کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا چک نمبر 388 ٹی ڈی اے کا رہائشی ڈرائیور سپاہی سجاد حسین وطن کی خاطر قربان ہو گیا شہید سجاد حسین وزیرستان میں ملک دشمن عناصر کی جانب سے کئے گئے حملے میں شہید ہوئےشہید کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 388 ٹی ڈی اے میں ادا کر دی گئی شہید کی تدفین بھی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں ہی کی گئی ہے شہید کی نماز جنازہ میں پاک آرمی کے دستے سمیت اہل علاقہ کی بھر پور شرکت نماز جنازہ و تدفین کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی شہید نے سوگواران میں ایک بیوہ،2 بچے اور بہن بھائی چھوڑے ہیں سجاد حسین نے ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر کے سر فخر سے بلند کر دیا۔بھائی