مصطفی آباد میں ڈکیتی واردات میں ملوث ڈاکو پولیس ملازم نکلا اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا نے والے فیکٙٹری ورکر کے ساتھ ڈکیتی 125پر سوار29ہزار چھین کر فرار ہونے لگا لیکنُ موٹر سائیکلُ پنکچر ہوگئی

ڈکیتی واردات پولیس ملازم ہی ڈاکو بن گئے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا نے والے فیکٙری ورکر کے ساتھ ڈکیتی 125پر سوار ڈاکو نے ابوذر سے 29ہزار چھین کر فرار ہونے لگا
ڈاکو بھاگنے لگا تو موٙر سائیکل پنکچر ہو گئی ڈاکو کو پکڑ کر شہریوں نے درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا
گرفتار ڈاکو پنجاب پولیس میں ملازم ہے ۔گرفتار ملزم کی شناخت علی احمد ہے قصور کا رہائشی ہے :ایس پی یو قربان لائن لاہور میں تعینات ہے تھانہ مصطفیٰ آباد کی پولیس اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کیلیے سرگرم ہوگئی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں