کورنگی صنعتی ایریا روڈ پر ٹریفک حادثہ
کمپنی میں کام کرنے والی دو لڑکیاں جاں بحق
دونوں لڑکیاں کورنگی صنعتی ایریا روڈ کراس کرنے کی کوشش کررہی تھی
روڈ کراس کرتے وقت تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے دونوں کو کچل ڈالا
حادثے کا شکار دونوں لڑکیاں موقع پر ہی جاں بحق
ریسکیو اداروں کے رضاکاروں نے دونوں لڑکیوں کی لاشوں کو اسپتال روانہ کردیا۔ریسکیو