5 اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37’اپ فرید ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی 5 اپ گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا۔
گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا تاہم دو انچ کے فاصلے سے فرید ایکسپریس کو ہٹ کرتے کرتے بچ گیا۔