پیرمحل:شورکوٹ روڈ پر 330گ ب اسٹاپ پر 3موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ
:فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ پانچ افرار شدید زخمی،پولیس
:اندھا دھند فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
فوٹیج میں ڈاکوؤں کو سرعام فائرنگ کرتے اور دکاندار کو فائر مارتے دیکھا جا سکتا ہے