ڈی آئی خان: وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی میڈیا ٹاک 9 مئی کا واقعہ کیسا ہوا ہے کل بتاؤں گا شیرافضل کو غلط فہمی ہوئی ہے اسے ڈیرہ بلالیا ہےپارٹی کے اندر رہ کر معاملات طے کر لیں گے

ڈی آئی خان: وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا جلسہ گاہ بیساکھی گرائونڈ کا دورہ اور میڈیا ٹاک

ڈی آئی خان: 9 مئی کو پورا سال ہو رہا ہے اسکے واقعہ ریکارڈ کرا رہے ہیں

9 مئی کا واقعہ کیسا ہوا ہے کل بتاؤں گا
لوگوں کو بتائونگا کیسے ہوا اور کس کو فائدہ ہوا

ایک سال ہماری پارٹی اور کارکنوں نے سختیاں چھلی ہیں

ملک میں جبر اور فسادیت چل رہی ہے

شیرافضل کو غلط فہمی ہوئی ہے اسے ڈیرہ بلالیا ہے

ایک گھر میں غلط فہمیاں ہو جاتی ہے

پارٹی کے اندر رہ کر معاملات طے کر لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں