جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم
15 گھنٹوں کے بعد احتجاج ختم، مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمہ میں جامعہ کراچی کی طالبہ کو حراساں کرنے کا الزام
جامعہ کراچی میں گزشتہ روز دوطلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور فائرنگ ہوئی تھی
واقعہ کا مقدمہ تھانہ مبینہ ٹاون میں درج کرلیاگیا،پولیس
مقدمہ جامعہ کراچی کےطالب علم عامرحسین کی مدعیت میں درج کیاگیا،پولیس حکام
مشتعل نوجوانوں نے خاتون کو بھی حراساں کیا،متن
مقدمے میں چھ ملزمان کےنام شامل کیے گئے ہیں،پولیس
جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے نوجوان بھی جامعہ کےطالب علم ہیں،مدعی کا دعویٰ
مقدمہ درج ہونے کے بعد نامزد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے،پولیس حکام
جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کے درمیان تصادم کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت