ایک ارب ڈالر کی درامدی گندم سکینڈل کا معاملہ
*فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی وزیراعظم کی طرف سے ڈیڈلائن گزرنے کے باوجود رپورٹ جمع کرانے میں ناکام*
حکومت ہچکجایٹ کا شکار،وزیراعظم نے 6 مئی تک رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی تھی
سیکریٹری کابینہ ڈویژن نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم سے شیئرکردی حتمی رپورٹ تاخیر کا شکار
نگران کابینہ کے ناموں کے باعث حکومت درآمدی سکینڈل پر مزید کاروائی سے اجتناب کررہی ہے۔ذرائع
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پی ٹی آئی دورحکومت کی پالیسی کی بھی تحقیقات مکمل کرلی
اچھی نیت سے کئے گئے فیصلوں کی وجہ سے فوجداری کاروائی سے اجتناب کیا جائے،اہم بیوروکریٹ کی تجویز