تحریک انصاف کے وفد کی امریکی سفیر سے ملاقات کے بعد امریکہ اسرائیل جذبات بھڑک اٹھے جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطین کے حق میں اور امریکی جامعات کے طلباء سے یکجہتی کے لیئے عظیم الشان مظاہرہ

تحریک انصاف کے وفد کی امریکی سفیر سے ملاقات کے بعد امریکہ اسرائیل جذبات بھڑک اٹھے جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطین کے حق میں اور امریکی جامعات کے طلباء سے یکجہتی کے لیئے عظیم الشان مظاہرہ

جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطین کے حق میں اور امریکی جامعات کے طلباء سے یکجہتی کے لیئے عظیم الشان مظاہرہ

شرکاء کا مغربی ممالک میں طلباء کے احتجاجات پر حکومتی کریک ڈاؤن کی مذمت

پاکستانی طلباء مسئلہ فلسطین کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے،مقررین

شرکاء کی مقاومتی تنظیمیوں کے حق میں اور امریکہ و اسرائیل مخالف نعرہ بازی

امریکی حکومت طلباء کی ظلم کیخلاف اٹھنے والی آوازوں کو نہیں دبا سکتی،مقررین

مظاہرہ میں شریک طلباء کا جامعہ این ای ڈی انتظامیہ سے کینٹینز پر اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

طلباء سے آزادی اظہار رائے کا حق چھین لینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، مقررین

پاکستانی طلباء امریکی جامعات میں حکومتی بربریت کے شکار طلباء کے ساتھ ہیں،مقررین

نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار آج امریکہ میں طلباء پر جاری ظلم و بربریت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں،مقررین

فلسطین پر امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی جارحیت نے امریکہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کردیا، مقررین

مظاہرہ میں طلباء سمیت اساتذہ کی بھی بڑی تعداد میں شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں