سٹاک ایکسچینج میں حیران کن طور پر 100 پوانٹس سے زائد کی کمی ڈالر 90 پیسے بلند ہوگیا سونے کی قیمت گرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج/ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی 100 انڈیکس میں 194 پوائنٹس کی کمی ہوگئی 100 انڈیکس 72 ہزار 566 پوائنٹس پر پہنچ گیا
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ پرافٹ ٹیکنگ ہے، ماہرین کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 91 پیسے بڑھ گئی وپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے ہو گئی انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو گیاا نٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر آ گی
کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونا سستا ہوگیا
فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے کا ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 312 ڈالر فی اونس ہوگیا چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر برقرار ہے شہریوں کی قوتِ خرید میں کمی واقع ہوئی ہے، سونے کی قیمت 2 ہزار روپے انڈرکاسٹ رکھی گئی ہے، ہارون چاند

ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں