³ریلویز پولیس لاہور کی بڑی کارروائی مسافروں کے موبائل چوری کرنے والا گینگ دھرلیا ملزمان نعمان، حمزہ اور شمریز کو ریلوے اسٹیشن لاہور کے پلیٹفارم 2 اور 5 سے گرفتار کیا گیا
ملزمان ٹرین قراقرم اور علامہ اقبال میں سوار ہوتے ہوئے مسافروں کے قیمتی موبائل چوری کرکے بھاگنے لگے
ایس ایچ او رمضان حیدر کی تشکیل دی گئی ٹیم نے موقع سے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے مسافروں کے چراۓ گئے 2 موبائل فونز برآمد ملزمان ریکارڈ یافتہ نکلے جو بیشتر مقدمات میں پہلے بھی جیل جاچکے ہیں ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہےمزید انکشافات متوقع
