خانیوال اینٹی کرپشن سرکل آفیسر کا مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب چھاپہ
آراضی ریکارڈ سینٹر میں پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا محکمہ انٹی کرپشن نے پٹواری حماد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پٹواری حماد نے عمر دراز نامی شہری سے آراضی الاٹ کروانے کی مد میں پانچ لاکھ روپے کی تھی ایف آئی آر متن
مجھ سے بطور رشوت تین لاکھ 20 ہزار وصول کر کے دوسرے کسی اور شخص کو اراضی الاٹ کروادی مدعی