انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار, ملزمان نے 6 شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور کر روپوش ہوگئے تھے,

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار, ملزمان نے 6 شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور کر روپوش ہوگئے تھے,

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی وہاڑی میں کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار, گرفتار ملزمان میں محمد صادق اور محمدآصف شامل,ملزمان نے 6 شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹورے تھے,ملزم محمد صادق اور محمد آصف نے6 شہریوں سے مجموعی طور پر16 لاکھ 63ہزارروپے بٹور کر شہریوں سے پیسے وصول کرکے روپوش ہوگئے تھے,گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں